Fixed Image
Banner 2 Banner 2

Punjab Dhee Rani Programme


Collective Marriages Programme by CM Punjab
Maryam Nawaz Sharif, CM Punjab has approved the Punjab Dhee Rani Programme (Collective Marriages Programme). This programme aims to enable deserving parents to fulfill their socio-religious obligation in a dignified manner. Marriage is considered as a sacred social contract in Islam which forms the basis of stable and happy family life. The current economic situation of the country and financial constraints prevents many underprivileged parents from performing this obligation for their children. The collective marriages Programme will create a positive impact by fostering a sense of Government’s ownership, hope, and stability in society.
illustration

پنجاب دِھی رانی پروگرام


وزیراعلیٰ پنجاب کا اجتماعی شادیوں کا پروگرام

وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف نے "پنجاب دِھی رانی پروگرام" (اجتماعی شادیوں کا پروگرام) کی منظوری دی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد مستحق والدین کو ان کی سماجی و مذہبی ذمہ داری عزت و وقار کے ساتھ پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اسلام میں شادی ایک مقدس سماجی معاہدہ ہے جو ایک خوشحال اور مستحکم خاندانی زندگی کی بنیاد ہے۔ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور مالی مشکلات کی وجہ سے بہت سے نادار والدین اپنے بچوں کی شادی نہیں کر پا رہے۔ اجتماعی شادیوں کا پروگرام معاشرے میں حکومت کی سرپرستی، امید اور استحکام کو فروغ دے کر ایک مثبت اثر ڈالے گا۔

Eligibility Criteria


    لڑکیاں جو یتیم / بے سہارا / معذور / معذور افراد کی بیٹیاں ہیں، جن کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہو •
    درخواست دہندہ دلہن کا والد، والدہ یا سرپرست ہو سکتا ہے یا خود دلہن ہو سکتی ہے •
    درخواست دہندہ پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے •
    اگر زیادہ درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو درخواست دہندگان کا انتخاب الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا •
    (غیر شادی شدہ ہونے کا بمع اجتماعی شادی تقریب میں شرکت کے لیے آمادگی) بیانِ حلفی •
  • Girls who are destitute / orphan / Persons with Disabilities (PWDs) / daughter of a PWD of ages between 18-40 years
  • Applicant can be the father or mother or guardian of the bride or the bride herself
  • Must be domiciled in Punjab
  • In case of more applications, selection of the applicants shall be made through electronic balloting.
  • Affidavit (regarding being unmarried and willingness to participate in the collective wedding ceremony)
Punjab Dhee Rani

Top Features

(وزیر اعلیٰ کی طرف سے شادی کا تحفہ)

Wedding Gift By CM

The bride will be given a dowry worth 206,000, which includes the Holy Quran, prayer mat, a wooden double bed with mattress, mirror, dinner set, etc.

دلہن کو 206,000 مالیت کا جہیز گفٹ دیا جاے گا۔ جس میں ، قران پاک، جاے نماز، لکڑی کے ڈبل بیڈ کے ساتھ میٹریس، شیشہ، ڈینرسیٹ وغیرہ شامل ہیں۔
(وزیر اعلیٰ کی طرف سے دلہن کو سلامی)

Money Gift of Bride by CM

The bride will be given 100,000 rupees salami through an ATM card.

دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے زریعے 100,000 روپے سلامی دی جاے گی ۔
(اجتماعی تقریب)

Wedding Event

3000 poor girls will have collective weddings across Punjab.

پنجاب بھر میں 3000 غریب بچیون کی اجتماعی شادیاں ہوں گی۔
 

Process Flow

Punjab Dhee Rani